کراچی: پولیس ملزموں کو شاپنگ کرانے لگی، دعا منگی کیس کا مرکزی ملزم فرار

کراچی: کراچی میں کورٹ پولیس ملزموں کو شاپنگ کرانے لگی۔ دعا منگی کیس کا مرکزی ملزم زوہیب قریشی طارق روڈ پر شاپنگ کرتے ہوئے فرار ہوگیا۔ملزم کی طارق روڈ پر واقع نجی شاپنگ سینٹر میں چہل قدمی کی سی سی مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری، چوبیس گھنٹے میں مزید 53 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ملک میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 53 افراد جاں بحق ہو گئے، پاکستان میں ایکٹو کیسز کی تعداد 83 ہزار 298تک پہنچ گئی۔ کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ مزید پڑھیں

ارناب گوسوامی کی لیکڈ گفتگو نے مودی کا فاشسٹ چہرہ بےنقاب کر دیا: گورنر پنجاب

لاہور:گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ مودی نے پلوامہ واقعہ الیکشن میں کامیابی کیلئے خود کرایا، ارناب گوسوامی کی لیکڈ گفتگو نے مودی کا فاشسٹ چہرہ بےنقاب کر دیا۔ گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس کل اسلام آباد میں طلب

اسلام آباد: پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس میں 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج اور مستقبل کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔ مولانا فضل الرحمن کی مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا مقابلہ آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن سے ہے: فردوس عاشق اعوان

لاہور: معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کا مقابلہ آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن سے ہے۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 10سالوں میں انٹی کرپشن نے صرف 43 کروڑ مزید پڑھیں