غریب کا نصیب نہ بدلا، اب احتجاج نہیں مزاحمت کرینگے، خالد مقبول صدیقی

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کے غریب عوام کا نصیب نہیں بدلا، اب ایم کیو ایم احتجاج نہیں ظلم کے خلاف مزاحمت کرے گی۔ایم کیو ایم پاکستان کے مزید پڑھیں

صبر کا امتحان نہیں لینا چاہیے، ریاست جواب دینا جانتی ہے: اعظم نذیر تارڑ

لاہور: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس وارنٹ کی تعمیل کیلئے آئی اور لاہور پولیس نے بردباری دکھائی جبکہ وہاں اندر گلگت بلتستان کی پولیس موجود تھی، ریاست کے صبر کا امتحان نہیں مزید پڑھیں

نیازی کی حرکات نے فاشسٹ، عسکریت پسندانہ رجحانات عیاں کر دیئے، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر کسی کو کوئی شک ہو تو دیکھ لے کہ عمران نیازی کی گزشتہ چند دنوں کی حرکات نے اس کے فاشسٹ اور عسکریت پسندانہ رجحانات کو عیاں کر دیا مزید پڑھیں

زمان پارک میں پولیس کاگرینڈ آپریشن ، پی ٹی آئی کے متعدد کارکن گرفتار،اسلحہ برآمد

لاہور : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے اسلام آباد روانہ ہونے کے کچھ دیر بعد پولیس زمان پارک میں واقع ان کے گھر کا گیٹ توڑ کر اندر داخل ہو گئی، اس دوران سرچ آپریشن میں متعدد کارکنوں مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس، عمران خان اسلام آباد کی عدالت پیش، وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے

اسلام آبا: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان توشہ خانہ فوجداری کیس میں اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہوگئے، کشیدہ صورتحال کی وجہ سے عمران خان کو گیٹ پر حاضری لگوانے کی اجازت دی گئی، عدالت نے سابق وزیر مزید پڑھیں

زمان پارک صورتحال، تحریک انصاف کی ازخود نوٹس کیلئے چیف جسٹس کو درخواست

اسلام آباد: سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ زمان پارک میں جو ہوا وہ عدالتی فیصلوں اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے، صورتحال پر ازخود نوٹس لینے کیلئے چیف جسٹس پاکستان کو درخواست جمع کروا مزید پڑھیں

عمران خان آئین توڑنے، ملک کیخلاف سازش کرنے سے نہیں ڈرتے: مریم اورنگزیب

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایک شخص ملکی مفادات سے کھیلتے ہوئے نہیں ڈر رہا اور نوجوانوں سے ریاست پر حملے کرواتا ہے، عمران خان آئین توڑنے اور ملک کے خلاف سازش کرنے مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: عمران خان پیشی کیلئے اسلام آباد ٹول پلازہ پہنچ گئے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی کی سماعت آج ہوگی، سابق وزیر اعظم عدالت میں پیشی کیلئے زمان پارک سے مزید پڑھیں

پولیس نے میرے گھر پر حملہ کر دیا جہاں بشریٰ بیگم اکیلی ہیں: عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہ واضح ہو گیا ہے کہ حکومت مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہے، پولیس نے میرے گھر پر حملہ کر دیا جہاں بشریٰ بیگم اکیلی ہیں۔ سماجی رابطوں مزید پڑھیں

عمران خان کو پکڑنا 5 منٹ کا کام بس ریاست خون خرابہ نہیں چاہتی:مریم نواز

لاہور: مریم نواز نے کہا کہ ریاست اگرعمران خان کو پکڑنا چاہے توپانچ منٹ کا کام نہیں، فرق یہ ہےریاست نہیں چاہتی کوئی خون خرابہ ہو۔پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں