تیندوے کو بندوں کے گروپ پر حملہ کرنا مہنگا پڑ گیا، ویڈیو وائرل

جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ کے ایک جنگل میں تیندوے کی 50 بندروں سے لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں تیندوے کو بندروں کے گروپ پر حملہ کرنا مہنگا پڑ گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 30 سالہ مزید پڑھیں

جاپان میں ہوائی جہاز کو دنیا کے مقبول ترین کارٹونز سے سجا دیا گیا

ٹوکیو: دنیا بھر میں اپنی شہرت رکھنے والے جاپان کے مخصوص کارٹون آرٹ مانگا اور اینیمے جاپان کی سب سے بڑی ثقافتی برآمدات میں سے ایک ہیں جن سے ہوائی جہاز کی سجاوٹ کی گئی ہے۔مقبول اینیمے سیریز ڈیمن سلیئر مزید پڑھیں

جانور بھی غیر محفوظ ، 3 چمپینزی اغواء، لاکھوں روپے تاوان طلب

کانگو:اغواء کاروں سے اب جانور بھی محفوظ نہیں رہے، کانگو میں انوکھے واقع میں تین چیمپینزیوں کو اغوا کر کے انتظامیہ سے لاکھوں کا تاوان طلب کیا جا رہا ہے۔خطرے سے دوچار نسل کے تین چیمپینزیوں کو ایک پناہ گاہ مزید پڑھیں

کمبوڈیا میں مُردوں کا فیسٹیول منایا گیا

کمبوڈیا: ایشین ملک کمبوڈیا میں مُردوں کا فیسٹیول منایا گیا، شرکاء نے مختلف کھیلوں میں حصہ لیا اور اپنے بچھڑے ہوئے پیاروں کی یاد میں کھانا تقسیم کیا۔سانڈ کی سواری کرنا ، ریس لگانا اور بچوں کی ریسلنگ فیسٹیول کی مزید پڑھیں

امریکا میں 4 بہنوں نے 389 سال کی مجموعی عمر کا عالمی ریکارڈ بنا لیا

سیو فالز:امریکا میں چار بہنوں نے 389 سال کی مجموعی عمر کا گینیز عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔امریکی ریاست جنوبی ڈکوٹا شہر سیو فالز سے تعلق رکھنے والی چاروں بہنوں کی مجموعی عمر 22 اگست کے مطابق 389 مزید پڑھیں

کرہ ارض پر 2 لاکھ کھرب چیونٹیاں موجود ہیں: سائنسدانوں کا دعویٰ

وزبرگ: سائنس دانوں نے کرہ ارض پر کتنی تعداد میں چیونٹیاں موجود ہیں، کا جواب کسی حد تک حاصل کر لیا ہے۔جرمنی کے شہر وزبرگ میں قائم جولیس میکسیملین یونیورسٹی کے محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ ہماری زمین پر مزید پڑھیں

امریکی شہری نے ایک پہیے والی سائیکل پر طویل سفر طے کرکے عالمی ریکارڈ بنا لیا

آئڈاہو: امریکا میں ایک شخص نے ایک پہیے والی سائیکل پر کرتب دِکھاتے ہوئے 49.47 کلومیٹر کا سفر طے کرکے گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔امریکی ریاست آئیڈوہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوِڈ رش، جو اسٹیم ایجوکیشن کے فروغ کے لئے مزید پڑھیں

فرانس میں ہائی لائن پر تقریباً سوا 2 کلومیٹر چلنے کا عالمی ریکارڈ قائم

پیرس: فرانس میں ایک شخص نے ہائی لائن پر تقریباً سوا 2 کلومیٹر چل کر عالمی ریکارڈ بنا دیا۔2017 میں پیرس کے ٹروکاڈیرو سکوائر اور ایفل ٹاور کے درمیان تار پر چل کر نصف کلومیٹر سے زیادہ کا فاصلہ طے مزید پڑھیں