یوگنڈا:پارلیمنٹ کی عمارت کے قریب 3خودکش دھماکے،3افراد ہلاک

کمپالا: افریقی ملک یوگنڈا میں پارلیمنٹ کی عمارت کے قریب تین خود کش دھماکوں میں تین افراد ہلاک اور 33زخمی ہوگئے۔
خبرایجنسی کے مطابق دھماکے یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا میں پارلیمنٹ کی عمارت کے اس وقت ہوئے ہوئے جب ایک پیدل شخص اور دو موٹر سائیکل سواروں نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔
خودکش دھماکوں کی اب تک کسی نے ذمہ داری قبول نہیں کی جبکہ پولیس کو داعش پر شبہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں