کراچی: کراچی میں کورٹ پولیس ملزموں کو شاپنگ کرانے لگی۔ دعا منگی کیس کا مرکزی ملزم زوہیب قریشی طارق روڈ پر شاپنگ کرتے ہوئے فرار ہوگیا۔ملزم کی طارق روڈ پر واقع نجی شاپنگ سینٹر میں چہل قدمی کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی۔ فوٹیج میں شلوار قمیص، ماسک اور کیپ پہنا شخص مبینہ طور پر زوہیب قریشی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کورٹ پولیس جیل سے ذوہیب قریشی کو پیشی پر لے کر گئی تھی۔واقعے کے بعد پولیس حکام نے دو اہلکاروں کو حراست میں لے لیا۔ ملزم زوہیب قریشی دعا منگی اور بسمہ سلیم نامی لڑکیوں کےاغوا اور تاوان کیس میں گرفتار ہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
اشتہار
تازہ ترین
- آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن میں اضافے کا امکان
- ساڑھے 6 ہزار ارب سے زائد مالیاتی خسارے کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا
- آئندہ بجٹ میں 700 ارب سے زائد کے نئے ٹیکسز عائد کرنے کا فیصلہ
- تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ خطے کی خوشحالی کا آغاز کرے گا: وزیراعظم
- کیا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے چاکلیٹ اہم کردار اداکرسکتی ہے ؟