اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی شرط پر اہم فیصلہ کرتے ہوئے پراپرٹی ڈیلرز اور رئیل سٹیٹ ایجنٹس کو خصوصی سوالنامہ جاری کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے جاری سوالنامے میں پراپرٹی ڈیلرز کیلئے 60 سوالات پر مبنی سوالنامہ جاری کیا گیا ہے۔اس سوالنامے میں پراپرٹی میں مشکوک سرمایہ کی معلومات مانگی گئی ہیں، اب پراپرٹی خریدنے والے مشکوک گاہک کی تمام تفصیلات دینا ہوں گی۔اس کے علاوہ کیش پر پراپرٹی خریدنے والوں کی تفصیلات بھی دینا ہوں گی۔ اگر گاہک کی پراپرٹی ورثے سے ملی ہے تو اس کے بارے میں بھی تمام معلومات بتانا ہوگی۔ پراپرٹی ڈیلرز کو تمام سوالات کے مفصل جواب دینا ہوں گے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
اشتہار
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری