اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایف بی آر سے ٹیکس محصولات کے بارے مکمل رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر محمد اشفاق نے ملاقات کی اور وزیراعظم کو موجودہ ٹیکس محصولات کی صورتحال پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے ایف بی آر سے ٹیکس محصولات کے حوالے سے مکمل رپورٹ طلب کرلی۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
اشتہار
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری