لندن: لندن میں بھی لوگ لاک ڈاؤن کے خلاف سڑکوں پر آ گئے، سینٹرل لندن میں ہونے والے مارچ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔برطانوی دارالحکومت لندن میں آزادی کے لیے متحد کے نام سے ہونے والے مظاہرے میں لوگوں نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر حکومت کے خلاف نعرے درج تھے۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت کورونا کی آڑ میں ان کے انسانی حقوق چھین رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میں مارچ میں دس ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
اشتہار
تازہ ترین
- ترکیہ: صدر اردوان کی جیت کے بعد حامیوں کا جشن، ہزاروں سڑکوں پر نکل آئے
- کوئی ہارا نہیں استنبول جیتا، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے: رجب طیب اردوان
- بھارت: ریاست منی پور میں نسلی فسادات، فورسز سے لڑائی میں 40 باغی ہلاک
- اوپن مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- نواز شریف کی بطور صدر ن لیگ بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد