اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ غیر ملکی طاقت نے میر جعفروں اور میر صادقوں کے ذریعے وار کیا، عوام سب سے بڑے حملے کے دفاع کیلئے باہر نکلیں۔
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عوام ملکی خود مختاری اور جمہوریت کے مضبوط ترین محافظ ہوتے ہیں، عوام کو گھروں سے باہر نکلنا ہوگا۔
Load/Hide Comments