شمالی کوریا کا سلامتی کونسل کی پابندOnیوں کے باوجود 2 میزائلوں کا تجربہ

پیانگ یانگ: سلامتی کونسل کی پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا نے جاپانی سمندر میں دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کر دیا۔

جنوبی کوریا کی ملٹری نے شمالی کوریا کے میزائل تجربوں کی تصدیق کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ جاپان کے وزیر اعظم سوگا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کا میزائل پروگرام خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔

امریکا میں بائیڈن انتظامیہ کے آنے کے بعد یہ شمالی کوریا کے پہلے میزائل تجربات ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں