ماسکو: روس میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس سے 15 افراد ہلاک ہوگئے ۔خبرایجنسی کے مطابق روس کی وسطی ریاست تاتارستان میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس سے 15افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 7افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایل 410 طیارہ پیراشوٹرز کو لے جارہا تھا جبکہ طیارہ تباہ ہونے کے بعد 7افراد کو ریسیکو کرلیا گیا ہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
اشتہار
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری