نیویارک: امریکن ڈریم نامی لیموزین کار دنیا کی سب سے لمبی کار ہے، اسے 90 کی دہائی میں امریکی کار ڈیزائنر نے آربگ نے ڈیزائن کیا تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ کار گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا چکی، امریکن ڈریم کے نام سے مشہور سپر لیموزین اصل میں 1986 میں کار کسٹمائزر جے اوہربرگ نے بنائی تھی اور اس کی لمبائی 60 فٹ تھی۔ اوہربرگ نے بعد میں اس گاڑی کو 60 سے بڑھا کر 100 فٹ لمبا کر کے ایک بار پھر سب سے لمبی کار کا گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ناساو کاونٹی میں آٹوزیم ٹیکنیکل ٹیچنگ میوزیم کے مالک مائیکل میننگ نے نے بتایا کہ امریکن ڈریم کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور نئے سرے سے اس کی تزئین و آرائش کا منصوبہ بنایا جس کی لمبائی سو فٹ کر کے اس میں ایک ہیلی پیڈ ، ایک سوئمنگ پول ، ایک ہاٹ ٹب، پوٹنگ گرین اور ایک بڑا واٹر بیڈ شامل کیا گیا۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
اشتہار
تازہ ترین
- ترکیہ: صدر اردوان کی جیت کے بعد حامیوں کا جشن، ہزاروں سڑکوں پر نکل آئے
- کوئی ہارا نہیں استنبول جیتا، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے: رجب طیب اردوان
- بھارت: ریاست منی پور میں نسلی فسادات، فورسز سے لڑائی میں 40 باغی ہلاک
- اوپن مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- نواز شریف کی بطور صدر ن لیگ بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد