ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ ہم کسی افغان دہشتگرد کو اپنے ملک میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔ افغانستان میں جاری بحران روس پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے جاری اہم بیان میں کہا گیا ہے کہ کچھ مغربی ممالک افغان مہاجرین کو سینٹرل ایشین ملکوں میں بھیج رہے ہیں حالانکہ ان کے امریکا اور دیگر ممالک کے ویزوں کا عمل جاری ہے۔ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ ہم کسی افغان دہشتگرد کو مہاجرین کے روپ میں روس داخل ہونے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ اس وقت افغانستان کی جو صورتحال ہے اس کا براہ راست اثر ہمارے ملک پر پڑ سکتا ہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
اشتہار
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری