لاہور: کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل)میں عدم دلچسپی پر وزیراعظم عمران خان پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین کی کارکردگی سے ناخوش ہیں، جس کی بناء پر انہوں نے احسان مانی کو توسیع نہ دینے پر غور شروع کر دیا ہے۔وزیراعظم نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں سینٹرل کنٹریکٹ پلیئرز کو اجازت کیوں نہیں دی۔ذرائع وزیراعظم ہاؤس کے مطابق بھارت عالمی سطح پر کھل کر سازشیں کرتا رہا، چیئرمین پی سی بی غائب رہے، احسان مانی کی مدت ملازمت 28 اگست کو ختم ہو رہی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے سابق کپتان رمیز راجہ کو چیئرمین بنانے پر قریبی رفقاء سے مشاورت شروع کر دی ہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
اشتہار
تازہ ترین
- ترکیہ: صدر اردوان کی جیت کے بعد حامیوں کا جشن، ہزاروں سڑکوں پر نکل آئے
- کوئی ہارا نہیں استنبول جیتا، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے: رجب طیب اردوان
- بھارت: ریاست منی پور میں نسلی فسادات، فورسز سے لڑائی میں 40 باغی ہلاک
- اوپن مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- نواز شریف کی بطور صدر ن لیگ بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد